دافع ء ترشی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (طب) کھٹاس کو دفع کرنے والا، ترشی سے دور رکھنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (طب) کھٹاس کو دفع کرنے والا، ترشی سے دور رکھنے والا۔